اخبارات کے واجبات فوری ادا کٸے جاٸیں/آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی®
اسلام آباد ( مسائل نیوز)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی®APRNS نے پاکستان بھر کے ریجنل/مقامی اخبارات وجرائد کے اشتہارات کے بقایاجات کی تا حال اداٸیگیاں نہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے مرکزی ترجمان کے مطابق مرکزی قیادت نے کہا ہے کہ بلوچستان ،سندھ ،خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان سمیت دیگر صوبوں کے محکمہ تعلقات عامہ میں اور ایڈورٹاٸزنگ ایجنسی کی طرف اخبارات کے بقایا جات تا حال ادا نہیں ہوسکے دوسری جانب بقایاجات کی ادائیگی میں تاخیر سے صورتحال گھمبیر ہورہی ہے۔اخباری صنعت شدید مالی بحران سے دوچار ہے اخبارات کارکنوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے قاصر ہیں۔وفاقی اور صوباٸی حکومتیں خصوصی ریلیف پیکج کے ساتھ ساتھ فوری طور پر اشتہارات کی اداٸیگیاں کرے اور ایڈورٹاٸزنگ ایجنسی کی طرف اخبارات کے بقایا جات بھی فوری طور پر دلواٸیں جاٸیں
[…] آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی AP®NSاسلام اآباد(مسائل نیوز)کے صدر جی ایم جٹ ، جنرل سیکرٹری احسان احمد سحر سیکرٹری ،مرکزی ڈپٹی کوآرڈینیٹر پروفیسر عابد علی جوہر ،سیکرٹری کوآرڈینیشن قیصر محمود ڈار ترجمان کمال عبدالجمیل ،صوبہ بلوچستان کے ترجمان اسرار محمد کھیتران اور ممبران کور کمیٹی نے روزنامہ بولان کے چیف ایڈیٹر محمد الیاس کمبوہ کے والد حبیب احمد کمبوہ اورمقامی روزنامہ کے مدیر محمد اسحاق مینگل کی والدہ کے وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوٸے مرحومین کے بلند درجات اور ورثاء کے لٸے صبر جمیل کی دعا کی ہے […]
[…] آباد(مسائل نیوز)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS رجسٹرڈ کے صدر جی ایم جٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے […]
[…] (مسائل نیوز ) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی (رجسٹرڈ) APRNSکےبانی صدر جی ایم جٹ ،جنرل سیکرٹری احسان […]
[…] ( مسائل نیوز ) لاہور میں آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی کا صوباٸی رابطہ آفس DGPRآفس کے سامنے قاٸم کر دیا گیا ہر […]
[…] آباد ( مسائل نیوز)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی( رجسٹرڈ) APRNS کوملک بھر سے ممبران اخبارات کے ذمہ داران نے […]
[…] اخبارات کو بلاتفریق اشتہارات ملیں گے لاہور (مسائل نیوز)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNSکی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جسکی صدارت بانی صدر […]
[…] آباد (مسائل نیوز)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی (رجسٹرڈ)APRNS کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسان احمد سحر کے […]
[…] آباد(مسائل نیوز)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS کے صدر جی ایم جٹ نے ایڈیٹر روزنامہ عروج جھنگ شاہد […]
[…] مسائل نیوز)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNSکے صدر غلام مرتضیٰ جٹ اپنے کونسل ولیگل ایڈواٸزر آل […]