MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کردی ہیں

1 327

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب نے گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار دی ہیں، ایک سال اور اس سے کم عمر بچوں کو ویکسین سے استثنیٰ ہوگا۔

سعودی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی تمام ایئرلائنز کو آگاہی فراہم کردی گئی ہے، صحت سے متعلق نئی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہوگا۔

- Advertisement -

ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافروں کے پاس آمد سے دس دن پہلے جاری کردہ ویکسینیشن سرٹفکیٹ ہونا چاہیے۔

سعوی سول ایوی ایشن کے مطابق پولی سیکرائیڈ کی قسم کے لیے تین سال سے زیادہ پرانا سرٹیفکیٹ نہیں ہونا چاہیے، کنجوگیٹڈ قسم کے لیے پانچ سال سے زیادہ پرانا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہونا چاہیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] حکومت روایتی اور مستند صحافت کا گلہ گھونٹ کر بزور طاقت صحافتی اداروں کو بند کرنا چاہتی ہے، معاملات سنگین ہوچکے، حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.